گھر میں موجود کون سی چیز آپ کے ہاتھوں کا رنگ گورا کر سکتی ہے؟ جانیں تاکہ اب آئے آپ کے ہاتھوں میں بھی نکھار

image

آج کل دھوپ گرمی اور پسینے کی وجہ سے سب ہی لڑکیاں پریشان ہیں کیونکہ یہ ان کے چہرے اور ہاتھوں کی خوبصورتی کو متاثر کرتا ہے اور ان سے قدرتی نکھار چھین لیتا ہے، اس لئے آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں گورا رنگ اور خوبصورت چہرہ اور ہاتھ حاصل کرنے کا آسان طریقہ جو سستا بھی ہے اور آسان بھی۔

اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ کا طریقہ

• 3 چمچ چاول کا آٹا لیں۔

• آدھا کپ تازہ دودھ لیں۔

• اب اس کو کچھ دیر بھیگا رہنے دیں۔

• اب چاول کے آٹے اور دودھ کو اچھی طرح مکس کریں اور ماسک کی طرح چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں۔

• 15 سے 20 منٹ لگا رہنے دیں پھر اسے ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر دھو لیں۔

• اس کو کم از کم ہفتے میں 3 مرتبہ دہرائیں اور پائیں گوری رنگت اور خوبصورت چہرہ۔

You May Also Like :
مزید

Hand Beauty Tips At Home

Hand Beauty Tips At Home - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hand Beauty Tips At Home. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.