ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کے لیے آلو کے رس میں یہ چیزیں ملاکر لگائیں چند دن میں ہاتھ پاؤں کا رنگ صاف ہوتا جائے گا

image
ہاتھوں اور پیروں کا رنگ گورا کرنے کے لئے کریموں اور سیرم کا استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ آلو کی بلیچنگ خصوصیت کو استعمال کیا جائے اور اس کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے رنگ گورا کیا جائے۔

تو چلیں آج جانیں آلو سے رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ جس کو پندرہ منٹ جلد پر لگائیں اور سوکھنے پر پانی سے دھو لیں۔ یہ کرے آپ کی رنگت گوری اور چمکدار بھی ہوجائے گی اور ساتھ ہی ہاتھوں پیروں پر موجود نشانات بھی دور ہوجائیں گے۔

طریقہ:

٭ ایک آلو کاٹ کر اس کا رس نکال لیں ۔ پھر اس میں بیسن اور ہلدی ڈال کر پیسٹ بناکر ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں اور مساج کرتی رہیں۔

٭ پندرہ منٹ سوکھ جائے تو جلد کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

٭ آلو کے رس میں کچا دودھ، کھانے کا سوڈا اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پیسٹ بنائیں اور جلد پر لگا لیں۔

یہ آلو سے رنگ گورا کرنے کا بہت مفید طریقہ ہے مگر اس کا روزانہ استعمال ہی بہتر نتائج دے سکتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.