ہاتھوں کو روئی کی طرح ملائم بنانے کا نسخہ
اگر آپ کی ہتھیلیاں سخت اور کھردری ہوگئی ہوں تو تھوڑا لیموں کا رس اور ایک چائے کا چمچ شکر لے کرملائیں اورہاتھوں کے درمیان لگا کر آہستہ آہستہ رگڑیں- یہاں تک کہ شکر گھل جائے- دو تین دن روزانہ عمل کریں- ہاتھ روئی کی طرح ملائم ہوجائیں گے۔