پرفیکٹ آئی برو شیپ کیسے بنائیں؟ اداکارہ حرا ترین نے آئی برو بنانے کی آسان ویڈیو شیئر کر دی

image

اگر آپ بھی میک اپ اچھا کرلیتی ہیں لیکن آئی برو شیپ بنانے میں ناکام ہوتی ہیں تو دیکھیئے ایک آسان سی ویڈیو کیسے اداکارہ و ماڈل حرا ترین میک کرتے ہوئے آئی برو کو شیپ ان کرنے کی سب سے آسان ٹپ بتاتی ہیں:

اکثر میک اپ تو خواتین کر لیتی ہیں لیکن جب بات آئی برو بنانے کی اتی ہے تو یہاں شیپ ان نہیں ہو پاتی کیونکہ آئی برو کے بال کسی کے کم تو کسی کے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایسے میں آپ کو چاہیے کہ آپ آئی برو میٹ لیجیے، ایک آئی برو کا برش لیجیے اور اپنی جلد سے میچنگ کرتا ہوا فاؤنڈیشن اور ایک بیوٹی بلینڈر لے لیں۔

اب پہلے آئی برو میٹ سے اپنی مرضی کی آئی برو شیپ بنائیں اور شیپ ان کرنے کے بعد فاؤنڈیشن کو آنکھ کے اوپری حصے یعنی پپوٹوں پر اپلائی کریں اور بیوٹی بلینڈر سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد برو میٹ کی مدد سے ہلکے ہاتھ سے آئی برو پر پھیریں۔ لیجیے آپ کی پسند کی آئی برو شیپ بن کر تیار ہے اب چاہیں تو گلیٹر گلو برو لگائیں ورنہ ہلکا سا فیس پاؤڈر لگالیں۔

You May Also Like :
مزید

Hira Tareen Share Eye Brows Video

Hira Tareen Share Eye Brows Video - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hira Tareen Share Eye Brows Video. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.