لپ سٹک لگائے بغیر بے بی پنک ہونٹ بنانا چاہتی ہیں تو ایک چمچ گلیسرین کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور ہونٹوں کو خوبصورت بنائیں

image

ہماری مسکراہٹ چہرے کی خوبصورتی کو اور زیادہ بڑھا دیتی ہے لیکن اگر ہونٹوں پر کشش نہ ہو تو مسکراہٹ ماند پڑ جاتی ہے۔ اور اگر آپ بھی چاہتی ہیں آپ کے ہونٹ بے بی پنک ہو جائیں وہ بھی بغیر کسی لپ سٹک لگائے تو بس ایک چمچ گلیسرین کی یہ ٹپس جانیں اور ہونٹوں کو حسین بنائیں۔

فائدہ:

٭ گلیسرین جلد میں ہائیڈروجن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے جس کی وجہ سے ہونٹ نرم و ملائم بھی ہو جاتے ہیں اور ان کی رنگت بھی گلابی ہوجاتی ہے۔

٭ اس میں الفا ہائیڈروکسی ایسڈز، لیکٹک ایسڈز، گلائیکولک ایسڈ، ہائیلورونک ایسڈ، پروپیلین گلائیکول، سوربیٹول، بیوٹیلین گلائیکول اور کاربیمائیڈ جیسے نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو اس کو آپ کے ہونٹ پنک پنک بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

ٹپس:

٭ ایک چمچ گلیسرین میں دو چمچ عرقِ گلاب مکس کرکے ہونٹوں پر لگائیں اس سے ہونٹوں کی جلد نرم و ملائم بھی ہو جائے گی اور ہونٹ موائسچرائز بھی رہیں گے۔

٭ ایک چمچ گلیسرین میں آدھا چمچ چُقندر کا رس مکس کرلیں اور ہونٹوں پر لگائیں اس سے پھٹے ہوئے ہونٹ جلد از جلد ٹھیک ہوجائیں گے اور خون بھی نہیں نکلے گا۔

You May Also Like :
مزید

Hont Gulabi Karne Ka Tarika

Hont Gulabi Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hont Gulabi Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.