چٹخارے دار املی سے بال لمبے کریں

image
کھٹی میٹھی املی کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے، ہم املی کو اپنے روز کے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں لیکن آپ کو ےہ جان کر حیرت ہوگی کہ املی کا رس بالوں کی نشونما میں اضافہ کرنے میں نہاےت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

1کپ املی کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں، اب اس پانی کو چھان لیں، چھنا ہوا صرف پانی سر کی جلد اور بالوں پر 15منٹ کے لیے لگا کر چھوڑ دیں۔ آپ سر پر نیم گرم پانی سے تر کیا ہوا تولےہ بھی لپیٹ سکتی ہیں 15منٹ کے بعد بال شیمپو سے دھو کر خشک کرلیں۔ اس عمل کو مہینے میں دو دفعہ دہرائیں۔

You May Also Like :
مزید

Imli Se Baal Lambay Karein

Imli Se Baal Lambay Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Imli Se Baal Lambay Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.