املی سے بال لمبے اور خوبصورت کرنے کا طریقہ

image

املی سے بال لمبے اور خوبصورت کرنے کا طریقہ

ہم املی کو اپنے روز کے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ املی کا رس بالوں کی نشونما میں اضافہ کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ایک کپ املی کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں، اب اس پانی کو چھان لیں، چھنا ہوا صرف پانی سر کی جلد اور بالوں پر 15منٹ کے لیے لگا کر چھوڑ دیں۔ آپ سر پر نیم گرم پانی سے تر کیا ہوا تولیہ بھی لپیٹ سکتی ہیں 15منٹ کے بعد بال شیمپو سے دھو کر خشک کرلیں۔ اس عمل کو مہینے میں دو دفعہ دہرائیں۔

You May Also Like :
مزید

Imli Se Baal Lambay Or Khubsoorat Karein

Imli Se Baal Lambay Or Khubsoorat Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Imli Se Baal Lambay Or Khubsoorat Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.