انڈے میں ویسلین شامل کر کے بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور گھر بیٹھے چہرے کی جھریاں کم کر کے کم عمر اور جوان نظر آئیں

image
بال جھڑنا، کمزور ہوجانا عام مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا فرد متاثر رہتا ہے۔ میتھی دانے کی افادیت سے تو آپ واقف ہی ہیں، ایک مرتبہ ان دانوں کو ان دو اقسام کے تیل میں ملا کر استعمال کیجئیے، آپ دیکھیں گی کہ آپ کے بال ایک مخصوص عرصے کے استعمال کے بعد ٹوٹنا بھی بند ہوجائیں گے اور ان کی نشوونما میں خاصا اضافہ ہوجائے گا۔

ترکیب:

٭ آملے کا تیل پین میں ڈال کر گرم کریں ساتھ ہی اس میں میتھی دانے ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔ اور ٹھنڈا کرلیں۔

٭ اس کے بعد اس میں کلونجی کا تیل ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ہفتے میں دو مرتبہ لگائیں، یا جب بھی تیل سر میں تیل لگائیں اس کو استعمال کریں۔

آپ اس کے اچھے نتائج چاہتے ہیں تو باقاعدہ استعمال کریں، اور پائیں مضبوط اور گھنے بال۔

You May Also Like :
مزید

Jhuriyon Ko Control Karne Ka Tarika

Jhuriyon Ko Control Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Jhuriyon Ko Control Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.