ڈاکٹر بلقیس نے بتایا بچوں کے سیریلیک سے جلد کا رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ

image

ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی خاص ٹپس ہر کسی کو بہت پسند آتی ہیں کئی مرتبہ یہ ٹپس ذرا مہنگی بھی ہوتی ہیں اور اکثر اوقات تو کچن میں موجود بھی ہوتی ہیں۔ اب بات اگر رنگ صاف کرنے اور خود کو حسین اور گلوئنگ بنانے کی ہو تو تمام تر نسخوں کو سب ہی استعمال کرلیتے ہیں۔ مگر ڈاکٹر بلقیس بتاتی ہیں کہ صرف 20 روپے کا سیریلیک کا ساشہ لیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ٹپ:

٭ ایک پیالی میں تین چمچ سیریلیک ڈالیں۔

٭ بادیان کو اُبال کر اس کا پانی چھان لیں اور اس پانی میں سیریلیک کو مکس کرلیں ۔

٭ اب اس میں پپیتے یا گاجر کا پانی اور ایک چمچ دودھ بھی مکس کرلیں۔

لیجیئے ہوگئی تیار 20 روپے میں رنگ گورا کرنے کی خاص ٹپ۔ اب اس کو استعمال کرنے کے لئے آپ پہلے چہرہ کو پانی سے صاف کر لیں پھر پیسٹ کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔

فائدہ:

یہ ٹپ آپ کو فائدہ اس لئے دے گی کیونکہ اس میں سیریلیک ہے جس میں امائنو ایسڈ پایا جاتا ہے جو جلد کے کھلے مساموں کی صفائی کرتا ہے۔ دودھ رنگ صاف کرنے اور بادیان کا پانی تمام تر گندگی اور اینٹی ایجنگ اثرات کو ختم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Jild Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Jild Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Jild Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.