چہرے وجسم سے ہر قسم کے نشانات کا خاتمہ

image

چہرے وجسم سے ہر قسم کے نشانات کا خاتمہ

جسم پر ہونے والے ہر قسم کے نشانات کو ختم کرنے کے لیےکھدر کے کپڑے کو سرسوں کے تیل سے چکنا کرلیں اور 100گرام گندھک ڈالیں گے پھر ہری مرچ کے اوپر کی ڈنڈیاں 10سے12شامل کرلیں اور پھر کپڑے کو فولڈ کرلیں، کپڑے کو آگ لگا کر تیل ڈالتے جائیں، ٹھنڈا کرکے اس تیل کو نکال لیں۔ اس تیل کو روزانہ جہاں جہاں مسے اور نشانات ہیں وہاں لگائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Jism Or Chehray Ke Nishanat Ka Khatma

Jism Or Chehray Ke Nishanat Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Jism Or Chehray Ke Nishanat Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.