کیلے اور چیکو سے کریں چہرے کی جُھریوں کا خاتمہ
چیکو چھلکے کے ساتھ ، کیلے کے چھلکا، جائفل، گلیسرین، نیم کے پتے، بادام کا تیل، کوکوبٹر، گنکو بلوبا کیپسول
ان تمام چیزوں کو بلینڈ کرکے پیسٹ بنا لیں اور استعمال کریں ۔ یہ طریقہ جُھریوں کے خاتمے کے لیے بہت مفید ہے ۔