کیلے سے کریں جھریوں کا خاتمہ

image
چند نایاب طریقوں سے آپ وقت سے پہلے بڑھاپے کی طرف جانے سے اپنے آپ کو روک سکتے ہیں ۔ مالش سے جسم میں خون کی روانی بہتر رہتی ہے جس سے چہرے پر جھریاں نہیں آتی اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہیں ہوتے ۔

ایک کیلے کو بلینڈ کرلیں کہ کریم بن جائے پھر اس کریم کو اپنے چہرے پر لگائیں اور 15 منٹ کے بعد دھولیں ۔

You May Also Like :
مزید

Kelay Se Karein Churio Ka Khatma

Kelay Se Karein Churio Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Kelay Se Karein Churio Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.