کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

image

کیلا بچوں اور بڑوں دونوں کا ہی پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے ۔ اور یہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر ہم کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکے کے قیمتی فوائد بتاتے ہیں جس کے بعد آپ انہیں کبھی پھینگیں گے نہیں بلکہ اس کا استعمال بھی لازمی کرنے لگیں گے۔ جلد کی خوبصورتی کا اس سے سستا کوئی نسخہ کیسے ہوسکتا ہے؟ تو جانیں اور آج ہی استعمال کرکے آپ بھی حسین بن جائیں

ٹپس:

٭ جلد کی خارش اکثر خواتین کی جلد پر خارش ہوجاتی ہے اور نشانات آنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خارش سے نجات کے لیے کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑیں۔

٭ کیلے کے چھلکے کو چہرے پر رگڑنے سے ایکنی بھی ختم ہو جاتی ہے اور اس کے نشانات سے بھی جان چھٹ جاتی ہے۔

٭ کیلے کےچھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو جھریوں کو کنٹرول کرنے اور فائن لائنز کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Kele Ke Chilke Ka Facial Karne Ka Tarika

Kele Ke Chilke Ka Facial Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Kele Ke Chilke Ka Facial Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.