کیلے کے چھلکوں سے دانتوں کو چمکائیں اور اس عید جتنا دل کرے اتنا مسکرائیں

image
۔ کیلے کے چھلکے کو روزانہ دانتوں پر رگڑنے سے ان میں چمک پیدا ہوتی ہے ۔

۔ کیونکہ اس میں موجود پوٹاشیم، میگنیشیم اور مینگنیز دانتوں پر جمے پيلے پن کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

۔ باقاعدگی کے ساتھ یہ عمل کیا جائے تو کچھ دنوں میں دانتوں میں قدرتی چمک آجاتی ہے۔

۔ دن میں دو بار کیلے کے چھلکے دانتوں پر رگڑنے سے فائدہ ہوتا ہے.

You May Also Like :
مزید

Kely Ke Chilko Se Danto Ko Chamkain

Kely Ke Chilko Se Danto Ko Chamkain - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Kely Ke Chilko Se Danto Ko Chamkain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.