بس خوبانی سے سانولی رنگت کو گورا بنانے کا حیرت انگیز نسخہ جانیں تاکہ گھر بیٹھے کر سکیں آپ بھی اپنا رنگ صاف

image

خوبانی گرمیوں کا پھل ہے جسے کھانے کے بےشمار فوائد ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کی کریم بنا کر

چہرے پر لگانے سے رنگ بھی گورا ہو سکتا ہے؟ جی ہاں! آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں سانولی رنگت کو گورا کرنے والی خوبانی کی کریم جس کے مہینہ بھر استعمال سے آپ کا رنگ گورا ہو جائے گا، آپ اس کریم کو بنا کر فریج میں رکھ لیں تو ہفتہ بھر با آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں چلیں اس کی ترکیب جان لیتے ہیں۔

رنگ گورا کرنے والی خوبانی کی کریم

کچا دودھ لیں، چند خوبانیاں دھو کر اس کے بیج نکال لیں، اس میں تھوری چینی، خوبانیاں اور خوبانی کے بیج توڑ کر اندر سے اس کا نرم بیج بھی نکال کر شامل کریں، ان تمام اجزاء کو گرینڈ کر لیں اور روزانہ رات چہرے پر لگائیں۔

You May Also Like :
مزید

Khubani Facial Ka Tarika

Khubani Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Khubani Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.