کیا آپ کے بال خشک ہوگئے ہیں ؟ تو ابھی یہ ٹپ آزمائیں اور بالوں کو سلکی بنائیں

image

خشک بالوں کو سلکی بنانے کا نسخہ

خشک اور بے جان کنگھریالے بالوں کو سیدھا اور سلکی بنانے کے لئے طرح طرح کے شیمپو وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے ، جس سے بجائے فائدہ ہونے کے اکثر اوقات بال مزیدبے جان ہوکر گرنے لگتے ہیں۔ لیکن اس نسخہ کو بنانے کے لیے ایلوویرا جیل2کھانے کے چمچ، دودھ 2کھانے کے چمچ، شہد1کھانے کا چمچ، کوکونٹ آئل1 کھانے کا چمچ۔

تمام اجزاء کو گرینڈر میں مکس کرلیں ۔ نہانے سے 25منٹ پہلے بالوں میں لگا کر چھوڑدیں 25 منٹ بعد سر دھولیں۔

You May Also Like :
مزید

Khusk Balon Ko Silky Bnany Ka Nuskha

Khusk Balon Ko Silky Bnany Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Khusk Balon Ko Silky Bnany Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.