ڈاکٹر بلقیس نے بتایا موسم سرما میں جلد کو خشکی سے بچانے کا نہایت آسان طریقہ ۔۔۔

image

سردیوں میں ہاتھ پیر خشک ہو ہی جاتے ہیں اور اکثر کانٹے چھبنے لگتے ہیں کیونکہ جلد پھٹ جاتی ہے اور وہ سخت اتنی ہوتی ہے کہ کبھی ہاتھ لگ جائے چہرے پر تو چبھن محسوس ہونے لگتی ہے۔ جس کے لئے مختلف قسم کی کیرمیں، لوشن اور ٹوٹکے ہم استعمال کرتے رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا گیا ایسا ٹوٹکہ جس کو استعمال کرکے آپ بھی پھٹی ہوئی اور سخت جلد کو نرم و ملائم بناسکتے ہیں۔

ٹپ:

• ایک انڈے کی زردی، ایک چمچ ویسلین اور ایک چمچ سرسوں کا تیل اچھی طرح مکس کریں۔

• پھر اس کو ہاتھوں، پیروں اور چہرے پر لگالیں۔

• اس ٹپ کو استعمال کرنے سے نہ صرف خشک اور پھٹی ہوئی جلد نرم و ملائم ہوجائے گی بلکہ سردیوں میں کالی پڑ جانے والی جلد کی بھی صفائی ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Khusk Jild Ko Thek Karne Ka Tarika

Khusk Jild Ko Thek Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Khusk Jild Ko Thek Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.