لونگ سے ایکنی کا خاتمہ

image

لونگ سے ایکنی کا خاتمہ ! ڈاکٹر بلقیس

پہلا مرحلہ

ایک کپ ایلوویرا کے گودے کو بلینڈ کرلیں ۔

ایک عدد لیموں نچوڑ اچھی طرح مکس کریں ۔

کسی برتن میں محفوظ کرلیں ۔

دوسرا مرحلہ

5عدد لونگ کو پیس کر پاؤڈر بنالیں ۔

بنانے کا طریقہ

ایک چینی کا پیالہ لیں (یہاں چینی سے مراد چینی سے بنے برتن ہیں)۔

ایک چٹکی لونگ اس میں شامل کریں ۔

ایلوویرا اور لیموں کا مکسچر آدھ چائے کا چمچ اس میں شامل کریں ۔

اچھی طرح مکس کریں ۔

لگانے کا طریقہ

ایکنی ،پمپل ، بلیک وائٹ ہیڈز پر لگائیں ۔

پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔

دو سے تین دنوں میں بہتر نتائج حاصل کریں۔

You May Also Like :
مزید

Laung Se Acne Ka Iaj

Laung Se Acne Ka Iaj - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Laung Se Acne Ka Iaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.