کالے ہونٹوں کو گلابی بنائیں صرف چند ہی دنوں میں۔۔ یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں

image

آپ کے ہونٹ آپ کے چہرے پر سب سے زیادہ توجہ مانگتے ہیں کیونکہ یہ جتنے نرم و ملائم ہوتے ہیں اتنے ہی حساس اور نازک ہوتے ہیں اس لئے جلد کے ساتھ ساتھ ان کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔

آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے بتانے والے ہیں جن سے فوری آپ کے کالے ہونٹ گلابی ہونا شروع ہو جائیں گے اور وہ بھی بہت آسانی سے تو چلیں پھر طریقہ جان لیتے ہیں۔

ہونٹوں کو گلابی بنانے کا آسان اور گھریلو نسخہ

• اگر آپ اپنے ہونٹوں کو فوری گلابی بنانا چاہتی ہیں تو اس کے لئے چقندر کا ایک ٹکڑا لیں اور اسے پیس لیں اب اس میں گلیسرین ملائیں اور اسے ہونٹوں پر لگا لیں۔

• اس سے فوری آپ کے ہونٹ گلابی اور نرم و ملائم ہو جائیں گے۔

• اس کے علاوہ ایک چھوٹی ڈبیا میں تھوڑا سا زیتون کا تیل لیں اس میں آدھے لیموں کا رس نچوڑ لیں اب روز رات یہ بام کی طرح ہونٹوں پر لگا کر سوئیں اس سے آپ کے ہونٹ اندرونی طور پر گلابی ہونا شروع ہو جائیں گے اور کچھ ہی دِنوں میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔

• گلاب کی پتیوں کو پیس کر اس میں دودھ شامل کریں اور بام بنا کر رکھ لیں اب اس کو روزانہ ہونٹوں پر لگائیں اور مساج کریں۔

• ہونٹوں پر چینی کو پیس کر لگائیں اور ساتھ لیموں کا رس لے کر اس سے ہونٹوں پر اسکرب کریں۔

You May Also Like :
مزید

Lips Ko Gulabi Karne Ka Tarika

Lips Ko Gulabi Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Lips Ko Gulabi Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.