اگر آپ کے ہونٹ کالے ہو گئے ہیں تو انہیں دوبارہ گلابی بنائیں وہ بھی ان قدرتی اجزاء کی مدد سے جس سے رہیں یہ ہمیشہ خوبصورت

image

چہرے پر سب سے زیادہ گلاب جیسے ہونٹ اور ان کی رنگت آپ کی شخصیت کو متاثر کُن بناتی ہے، لیکن اگر انہیں ہونٹوں کی رنگت کالی ہو تو آپ کی شخصیت خراب کر سکتی ہے۔

آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ہونٹوں کو گلابی کرنے کا ایسا آسان طریقہ جس کو آزما کر آپ بھی حاصل کر سکیں گی گلاب جیسے نرم و ملائم اور خوبصورت ہونٹ تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔

ٹپ

• ایک باؤل لیں، اس میں ایک چائے کا چمچ چینی ڈالیں۔

• اب اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ملائیں۔

• پھر اس میں 3 سے 4 قطرے گلیسرین ملائیں۔

• ان تمام اجزاء کو مکس کریں اور ہونٹوں پر لگا کر مساج کریں۔

• پھر اس مکسچر کو 10 منٹ تک ہونٹوں پر لگا رہنے دیں۔

• کچھ ہی دن کے استعمال سے ہونٹوں کی رنگت گلابی ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Lips Pink Karne Ka Tarika

Lips Pink Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Lips Pink Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.