آپ اگر نائٹ کریم گھر کی بنی ہوئی استعمال کرلیں تو آپ خود فرق محسوس کریں گی کیونکہ اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہوتے۔
چلیں آج آپ بھی جانیں اور اپنی خوبصورتی کا کمال دیکھیں۔
ٹپ:
* دو چمچ دودھ کی ٹھنڈی بالائی کو ایک پیالی میں ڈالیں اور اس کو چمچ کی مدد سے پھینٹ لیں۔
ایک وٹامن ای کا کیپسول اور ایک وٹامن اے کا کیپسول اس میں مکس کرلیں۔
* پھر اس میں ایلوویرا جیل، ایک چمچ لیموں کا رس اور دو آدھا چمچ ناریل کا تیل مکس کرلیں۔
* اس کریم کو روزانہ رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ قبل لگا لیں۔
* اس کا روزانہ استعمال کریں اور پائیں گوری رنگت وہ بھی بنا داغ دھبوں اور ایکنی کے نشانات بھی ختم کرنے میں آپ کی مدد کرے