حُسن کو چار چاند لگائیں آم کا فیس پیک بنائیں۔۔ جانیں آم کے فیس پیک سے اسکن وائٹننگ کرنے کا آسان طریقہ

image

آم بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں، مگر زیادہ تر خواتین اور بچیاں آم کے خوبصورتی میں اضافے کے لیے استعمال اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد سے انجان ہیں۔

آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں آم والا فیس پیک بنانے کا طریقہ جق بنا کر آپ چہرے پر لگائیں اور ہھر دیکھیں اس کا کمال چلیں تو پھر اس کی ترکیب جان لیتے ہیں تاکہ آپ بھی آج ہی یہ بنائیں اور خوبصورتی میں اضافہ پائیں۔

• آم کا فیس پیک بنانے اور اسے چہرے پر لگانے کا طریقہ

• آم، دہی اور شہد سے بننے والا فیس ماسک

چکنی جلد والوں کے لیے موسم گرما بہت سے مسائل اور شکایات ساتھ لاتا ہے، اس موسم میں چکنی جِلد کا علاج بھی آم سے باآسانی کیا جا سکتا ہے اور چہرے کو آئل سے پاک اور گورا بھی کیا سکتا ہے وہ بھی ہمارے بتائے ہوئے اس آسان مینگو فیس پیک سے۔

• فیس پیک بنانے کا طریقہ

پکے ہوئے میٹھے آم کا گودا ایک کھانے کا چمچ لیں۔

ا ب ایک چائے کا چمچ دہی اور شہد لے لیں اور اب ان سب اجزاء کا اچھی طرح پیسٹ بنا لیں۔

اب اسے چہرے پر انگلیوں کے پوروں یا برش کی مدد سے لگائیں۔

پھر 10 منٹ بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

You May Also Like :
مزید

Mango Face Pack For Skin Whitening

Mango Face Pack For Skin Whitening - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Mango Face Pack For Skin Whitening. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.