اگر مہندی سر پر لگانا چاہتے ہیں تو پہلے تمام مہندی کو پانی میں حل کرلیں اب ایک کھانے کا چمج چینی٬ ایک انڈہ اور ایک کھانے کا چمچ کلونجی شامل کر کے تین چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- مہندی کو بالوں میں لگانے سے قبل دو قطرے لیموں کے رس کے بالوں میں ڈال دیں اس کے بعد مہندی لگائیں ۔ اس سے بال مضبوط اور خوبصورت ہوجائیں گے ۔