منہ کے مہاسے و داغ کریں ختم

image

منہ کے مہاسے و داغ کریں ختم

میں ایک چمچ گندھک ملائیں اور اس دودھ کو رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں۔ صبح اٹھ کر ایک گلاس دودھ میں ایک گلاس پانی ملائیں اور اس سے دودھ چہرے کو دھو لیں۔ کچھ دیر بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔ ایک ہفتہ یہ طریقہ آزمانے سے مہاسے و داغ وغیرہ ختم ہوجائیں گے۔ درمیانے سائز کا ایک سیب لے کر اسے کدوکش کرلیں۔ بستر پر لیٹ کر کدوکش کیا ہوا سیب اپنے چہرے پر لگائیں اور تقریبا بیس منٹ تک ایسے ہی لیٹی رہیں اور پھر تازہ پانی سے منہ دھولیں۔ اس عمل سے نہ سرف جلد کی چکنائی صاف ہوگی بلکہ مسام بھی کھل جائیں گے

You May Also Like :
مزید

Mu Ke Mohasay O Dagh Karein Khatam

Mu Ke Mohasay O Dagh Karein Khatam - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Mu Ke Mohasay O Dagh Karein Khatam. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.