نادیہ حسین چہرے کی جلد صاف رکھنے کے لئے کیا لگاتی ہیں؟اداکارہ نے ڈسپرن سے ایسا فیشل کرنے کا طریقہ جو کرے خواتین کے چہرے کے 5 بڑے مسائل حل کرے

image

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین اپنی خوبصورتی اور ایک معروف بیوٹی سیلون کی وجہ سے بہت مشہور ہیں اور اتنا اچھا میک اپ کرتی ہیں کہ لوگ اپنی شادی کی تاریخ بھی ان کے میک اپ ڈیٹ اپروول کے بعد کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی نادیہ گھریلو چیزوں سے بھی خوبصورت بننے کے ٹوٹکے بتاتی رہتی ہیں۔ آج ہماری ویب میں آپ کو ڈسپرن سے چہرے کو صاف کرنے، ایکنی اور داغ دھبوں کو دور کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جو بآسانی آپ کو بہتر ڈٹرماٹولوجسٹ جیسا رزلٹ دے سکتا ہے۔

ٹپس:

٭ 3 ڈسپرن کی گولیوں کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔

٭ ایک سے دو ڈراپ گُلاب کا عرق میں یہ پاؤڈر مکس کریں اور اس لیپ کو چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔

٭ 10 منٹ کے بعد آپ کوئی بھی شیٹ ماسک یا گیلا ٹشو پیپر چہرے پر چسپاں کرلیں۔

٭ اب 20 منٹ کے لئے چہرے کو چھوڑ دیں۔

٭ 4 چمچ گُلاب کا عرق، 7 ڈپسرن کی گولیوں کا پاؤڈر، ایک سپرے بوتل میں ڈالیں، اس میں 2 چمچ سیب کا سرکہ، 1 چمچ گلیسرین اور 1 چمچ لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ہلائیں۔

٭ اب چہرے پر ڈسپرن کا ماسک لگے ہوئے 20 منٹ ہوچکے ہیں تو اس سپرے بوتل کی مدد سے چہرے پر اچھی طرح سپرے کرلیں۔

٭ اس کے بعد چہرے پر برف سے مساج کرلیں۔

فائدہ:

٭ ایکنی کے نشانات، داغ دھبے، کھلے مسام، بلیک ہیڈز، آئلی جلد، اضآفی آئل، خشک جلد اور خشک سکیلنگ ہوتی ہوئی کھال بآسانی صاف ہو جائے گی۔

کیوں؟

ڈسپرن میں کچھ ایسے کیمیائی مرکبات کا جُز موجود ہوتا ہے جو ڈٹرماٹولوجسٹ کی دواؤں میں موجود ہوتی ہے جس سے رنگ صاف اور داغ دھبے ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Nadia Hussain Reveals Disprin Hacks

Nadia Hussain Reveals Disprin Hacks - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Nadia Hussain Reveals Disprin Hacks. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.