جسم کی بُو ہو ایکنی ہو یا پھر بالوں کا جھڑنا ۔۔ بس اس ایک پوٹلی کو نہانے کے پانی والی بالٹی میں ڈالیں اور کمال دیکھیں

image

آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور یہ وہ وقت ہوتا ہے جب دلہن بننے والی لڑکیوں کی تیاریاں اور بناؤ سنگھار عروج پر ہوتا ہے۔ ظاہری تیاریوں کے چکر میں انسان اکثر اندروی خوبصورتی کو نکھارنے کو نظرانداز کردیتا ہے، جو کہ سب سے زیادہ ضروری ہے۔

آج ہم ایک ایسی کمال کی ٹپ لیکر آئے ہیں جو لڑکیوں کیلیئے نہایت بہترین ہے، یہ کیا ہے اور اسکے استعمال کیا فائدے ہونگے آئیے جانتے ہیں۔

نہانے کے پانی میں پوٹلی:

۔ سب سے پہلے ایک ململ کا کپڑا لیں اور اس میں کینو اور لیموں کے چھلکے، گلاب کی پتیاں، 3 سے4 کپور کی گولیاں اور کچھ نیم کے پتّے ڈال کر پوٹلی کو باندھ دیں

۔ اب اس پوٹلی کو نہانے کے پانی والی بالٹی میں ڈالیں اور اسی پانی سے نہائیں

۔ نہانے کے بعد اسے نکال کر سُوکھا دیں پھر اگلے دن دوبارہ اسے استعمال کریں، یہ پوٹلی آپ 7 دنوں تک استعمال کرسکتی ہیں

۔ اس کے استعمال سے جسم کی بدبو دور ہوگی، ایکنی نہیں ہوگی اور بال جھڑنے کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا

You May Also Like :
مزید

Nahane Ke Pani Me Kya Dale

Nahane Ke Pani Me Kya Dale - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Nahane Ke Pani Me Kya Dale. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.