ناخن سے نیل پالش، ریموور کے بنامٹانے کا طریقہ
ناخنوں سے نیل پالش کو مٹانا بہت مشکل ہوتا ہے اس کے لئے آسان طریقے یہ ہیں
ناخنوں پر پرفیوم اسپرے کرنے سے بھی نیل پالش ہٹ جاتی ہے ، اسپرے کرنے کے بعد ناخنوں کو صاف کپڑے یا روئی کی مدد سے رگڑیں پھر ناخن بلکل صاف ہوجائے گیں۔