پلکوں کو گھنا اور لمبا کرنے کا آسان فارمولا
ہر عورت اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر لحاظ سے اچھی لگے ۔ اسی طرح پلکوں کو گھنا اور لمبا کرنا بھی ایک اہم مسئہ ہے ۔ پلکوں کو لمبا اور گھنا کرنے کے لیے آنکھوں پر استعمال ہونے ولا برش کو
کیسٹرول آئل میں ڈالیں اور اپنی پلکوں پر لگا لیں ۔ یہ عمل کچھ دنوں تک کریں ضرور فائدہ ہوگا۔