ٹوتھ پیسٹ سے پھٹی ہوئی ایڑھیوں کو نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ جانیں اور پیروں کی خوبصورتی بڑھائیں

image

ایڑھیوں کے پھٹنے کی شکایت خواتین کو ہر وقت ہوتی ہے، کیونکہ کچھ خواتین کی جلد خراب ہونے کی وجہ سے ان کی ایڑھیاں پھٹ جاتی ہیں تو کچھ خواتین اپنے پیروں کا خاص خیال نہیں رکھتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی ایڑھیاں پھٹ جاتی ہیں، ایسے میں کئی ٹوٹکے ہم نے بھی آپ کو بتائے ہیں اور آج ہم آپ کو گھر میں موجود ٹوتھ پیسٹ سے ان پھٹی ایڑھیوں کو نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔

ٹپس:

٭ ایک آلو کا چھلکا موٹا سا اتار لیں، اس پر ٹوتھ پیسٹ ڈالیں، اور اس کو اچھی طرح اپنی ایڑھیوں پر رگڑیں۔ 5 منٹ تک رگڑیں اور پھر اپنی ایڑھیوں کو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔ پھر ایک چمچ لیموں کا رس لیں اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر مکس کرکے ایڑھیوں پر لگائیں اور روزانہ ایڑھیوں میں گرم پٹی باندھ کر سوئیں، اس طریقے سے آپ کی ایڑھیاں نرم ملائم ہو جائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Phati Arion Ke Liye Toothpaste Ka Aasan Totka

Phati Arion Ke Liye Toothpaste Ka Aasan Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Phati Arion Ke Liye Toothpaste Ka Aasan Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.