پھٹی ایڑھیوں سے ہر عورت پریشان ہے ۔۔ اب جانیں موم بتی سے پھٹی ایڑھیوں کو نرم ملائم بنانے کا آسان طریقہ

image

موسم سرما میں جب سرد اور خشک ہوائیں چلتی ہیں تو سب سے پہلے اکثر لوگوں کی ایڑیاں پھٹتی ہیں اور کچھ کے لیے تو اتنی تکلیف دہ ہوجاتی ہیں کہ ان کا چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے۔ایسے میں کچھ آسان ٹپس ہیں جن کو اپنا کر آ پ اس تکلیف سے نجات پا سکتے ہیں۔

پہلا طریقہ

1۔ڈبل بوائلر میں ایک موم بتی کدو کش کر کے ڈالیں جب موم پگھل جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔اب اس میں زرا سا سرسوں کا تیل،زرا سی ہلدی،اور دو سے تین وٹامن ای کے کیپسول پنکچر کر کے ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اب اس کو رات کو پیروں کی ایڑیوں پر لگائیں۔تین دن میں ہی آ پ کی ایڑیاں بہتر ہوجائیں گی۔

دوسرا طریقہ

2۔کچھ لوگ گھر میں ہاتھ دھونے کے لئے ریڈ سوپ استعمال کرتے ہیں۔آپ ریڈ سوپ کی آدھی ٹکیا کرش کریں پھر اس میں 25 ملی لیٹر گلیسرین ملا کر ہاتھوں سے گوندھ کر پیسٹ بنا لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے یہ پیسٹ پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں۔اس پیسٹ کے روزانہ استعمال سے ایڑیاں نہ صرف نرم ہونگی بلکہ ان کی رنگت بھی گلابی ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Phati Ariyan Ki Cream

Phati Ariyan Ki Cream - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Phati Ariyan Ki Cream. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.