ایک کٹوری میں تقریباً 7 اونس تازہ پودینے کے پتے لیں اور انہیں ابلتے ہوئے پانی شامل کریں- اس کے بعد 20 منٹ تک انتطار کریں اور جب ان کا مسکچر بن جائے اور پتے پوری طرح حل ہوجائیں تو اسے کافی فلٹر سے چھان لیں- یہ لوشن آپ کی جلد کے مسام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا-