خوبصورت اور پرکشش نظر آنا خواتین کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور اس کے لئے وہ ہر ممکن کوشش بھی کرتی ہیں۔ لیکن اگر کہیں اچانک جانا پڑ جائے اور چہرے پر چمک نہ ہو تو پریشانی میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔
ذیل میں ڈاکٹر عیسیٰ ایک ایسا قدیمی گھریلو نسخہ بتا رہے ہیں۔ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے پر قدرتی نکھار آجائے گا۔
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔
-
* صندل کی لکڑی کا پاؤڈر۔۔۔۔
ایک کھانے کا چمچ
-
* بادام کا پاؤڈر ۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
-
* دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
-
* تھوڑا سا لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
طریقہ استعمال
-
* اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر
لگائیں۔
-
* پندرہ منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں۔
-
* اس کے بعد آپ کے چہرے پر قدرتی
نکھار آجائے گا اور آپ کو کسی کیمیکل والی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔