رنگ بھی صاف کرتی ہے اور فٹ بھی رکھتی ہے ۔۔ جانیئے ایسی روٹی کے بارے میں جس کو روزانہ کھانے سے آپ بھی دن بہ دن خوبصورت بن سکتے ہیں

image

گورا رنگ کرنے کے لئے اب تو مارکیٹ میں بے شمار چیزیں دستیاب ہیں، مگر سب ہی فائدے مند نہیں ہوتی ہیں کچھ کے نقصانات ہیں اور کچھ بہت مہنگی ہیں۔ سیرمز کے نقصان تو کم ہی ہوتے ہیں لیکن کونسا سیرم کب استعمال کرنا ہے یہ عام لوگ نہیں جانتے اور پھر سکن ٹیگز پڑ جاتے ہیں۔ ہماری ویب میں ہمیشہ ہی آپ لوگوں کی آسانی کے لئے سستے اور آسان نسخے بتائے جاتے رہے ہیں۔ بالکل اسی طرح آج ہم آپ کو رنگ گورا کرنے والی روٹی کے بارے میں بتائیں گے۔

رنگ گورا کرنے والی روٹی:

رنگ گورا کرنے کی روٹی کوئی بہت مہنگی نہیں ہے، بس آپ کو دو قسم کے آٹوں کو ملا کر استعمال کرنا ہے، جیسے جو کا آٹا اور باجرے کا آٹا مکس کرکے گوندھ لیں اور روٹی پکا لیں، اب اس روٹی کو روزانہ کھائیں یا صرف ناشتے میں دودھ کے ساتھ استعمال کریں آپ دیکھیں گے آپ کا رنگ جلد ہی صاف ہو جائے گا کیونکہ اس میں ایسے فائبرز ہوتے ہیں جو رنگت کے نکھار میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

مکئی کے آٹے کی روٹی بھی باڈی فیئرنس کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس اٹے کو خشک دودھ اور لیکوئیڈ دودھ کے ساتھ ملا کر گوندھیں اس طرح یہ جسم پر صندل اور ابٹن کی تاثیر پیدا کرتا ہے جس سے رنگ صاف ہوتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Rang Gora Karne Wali Roti

Rang Gora Karne Wali Roti - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Rang Gora Karne Wali Roti. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.