چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں بلکہ جانیں اس کے استعمال سے بنا ایسا کمال کا نسخہ جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

image

چاول ہر ہفتے میں ایک مرتبہ تو آپ بھی ضرور پکاتی ہوں گی، کبھی دال چاول تو کبھی پلاؤ یا بریانی، یہ ہر طرح ہی ذئاقے دار لگتے ہیں۔ پلاؤ یا بریانی بچ جائے تو وہ اگلے دنوں میں استعمال کرلی جاتی ہے، لیکن جب دال کے ساتھ چاول ابالیں اور چاول زیادہ بچ جائیں، دال ختم ہو جائیں تو اکثر خواتین ان چاولوں کو پھینک دیتی ہیں جبکہ چاولوں کو پھینکنے سے اچھا ہے کہ آپ ان کو بہتر طریقوں سے استعمال کرلیں، اب جیسے آپ ان پکے ہوئے چاولوں کا بیوٹی پیک بنا سکتی ہیں۔ آج جانیئے وومن کارنر میں کیسے آپ پکے ہوئے چالوں کے 2 خاص بیوٹی پیک بناسکتی ہیں۔

ٹپس:

بالوں کے لئے:

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپدہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

رنگ صاف:

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں، اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

کھلے مساموں کی صفائی:

چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی کرنے کے لئے پکے ہوئے چاولوں میں ایلوویرا جیل اور گلاب کا عرق مکس کریں اور چہرے پر اپلائی کریں اس سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Rice Facial Karne Ka Tarika

Rice Facial Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Rice Facial Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.