سفید بالوں کو کالا کرنے کا نسخہ
ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بال گھنے اور کالے ہوں ، سفید بال سر میں خشکی بھی پیدا کرتے ہیں لیکن اگر وقت سے پہلے بال سفید ہو جائیں تو یہ ایک اہم مسئلہ ہے ۔ سفید بالوں کو کالا کرنے کے لیے دس گرام وزن کا کالا پتھر ( جوآپ کو آسانی سے پنسار کی دکان سے مل جائے گا) اسکو پیس لیں ، اس میں آدھا کلو کھوپرے کا تیل شامل کریں اور اس مکسچر کو رات سونے سے پہلے سر میں لگا لیں اور صبح اُٹھ کر دھولیں۔