کیا آپ کے بال بھی وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں تو سفید بالوں کو کالا کرنے کا یہ طریقہ اپنائیں اور کردیں سب کو حیران

image
۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بال گھنے اور کالے ہوں۔

۔ سفید بال سر میں خشکی بھی پیدا کرتے ہیں ۔

۔ لیکن اگر وقت سے پہلے بال سفید ہو جائیں تو یہ ایک اہم مسئلہ ہے ۔

۔ سفید بالوں کو کالا کرنے کے لیے دس گرام وزن کا کالا پتھر ( جوآپ کو آسانی سے پنسار کی دکان سے مل جائے گا) اسکو پیس لیں ۔

۔ اس میں آدھا کلو کھوپرے کا تیل شامل کریں ۔

۔ اس مکسچر کو رات سونے سے پہلے سر میں لگا لیں اور صبح اُٹھ کر دھولیں۔

You May Also Like :
مزید

Safaid Balon Ko Kala Krny Ka Tarika

Safaid Balon Ko Kala Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Safaid Balon Ko Kala Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.