سیب سے کریں جلد کی چکنائی صاف اور اس کا مکمل خاتمہ وہ بھی آسان طریقے سے

image
۔ درمیانے سائز کا ایک سیب لے کر اسے کدوکش کرلیں ۔

۔ کدوکش کیا ہوا سیب اپنے چہرے پر لگائیں ۔

۔ بیس منٹ تک اسے ایسے ہی لگا رہنے دیں ۔

۔ پھر تازہ پانی سے منہ دھولیں ۔

۔ اس عمل سے نہ صرف جلد کی چکنائی صاف ہوگی بلکہ مسام بھی کھل جائیں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Saib Se Karein Jild Ki Chiknai Ka Khatma

Saib Se Karein Jild Ki Chiknai Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Saib Se Karein Jild Ki Chiknai Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.