سارہ خان اپنے بالوں میں کونسا ہیئر آئل لگاتی ہیں؟ جانیئے وہ راز جو ہر لڑکی جاننا چاہتی ہے

image

لڑکیوں کو سارہ خان کے بالوں کی خوبصورتی بہت پسند ہے اور اب تو ہر کوئی چاہتا ہے ان کے بال سارہ خان کی طرح سلکی، گھنے اور سیاہ ہوجائیں۔ صرف لڑکیاں ہی نہیں وہ خواتین جو حال ہی میں حاملہ ہوئیں ان کو بھی بال گرنے کی شکایت ہے مگر جب سب نے سارہ خان کے چمکتے ہوئے گھنے بال دیکھے تو سب نے جاننا چاہا کہ انہوں نے دورانِ حمل ایسا کیا طریقہ استعمال کیا کہ ان کے بال اس قدر خوبصورت ہی رہے۔

جس کا راز سارہ خان نے خود اپنے انسٹاگرام پر بتاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر ان کے بالوں میں مالش کر رہے ہیں اور مالش کرتے ہوئے انہوں نے ہیئرانرجی بائے ڈاکٹر عائشہ کا ہیئرآئل استعمال کیا ہے۔ اس آئل کی قیمت ہیئر انرجی آئل کی ویب سائٹ کے آفیشل نمبر سے جب ہم نے معلوم کی تو پتہ چلا کہ اس کا آئل 2100 کا ہے اور شیمپو کی قیمت 1550 روپے ہے۔ ساتھ ہی وہ خواتین جن کے بالوں میں گنج پن کا مسئلہ ہے وہ اس کے ساتھ سائڈر ووڈ اور برگا ماؤنٹ آئل بھی لگائیں۔ یہ مکمل پیکن ڈیلیوری چارجز کے ساتھ 5000 روپے تک کا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Sara Khan Hair Oil

Sara Khan Hair Oil - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Sara Khan Hair Oil. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.