سردیوں میں پھٹی ایڑیوں کو بنائیں خوبصورت
پھٹی ہوئی ایڑیاں آج کل کا بہت عام سا مسئلہ ہے ، سردی کے دنوں میں یہ مسئلہ اوربھی زیادہ بڑھ جاتا ہے ۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں زیادہ تر اونچی ہیل والی جوتی پہننے سے ہوتی ہیں یا اگرجسم کا وزن زیادہ ہوتو ۔
پھٹی ہوئی ایڑیوں سے بچنے کے لیے پیٹرولیم جیلی لگائیں اس کے بعد موزے پہن لیں۔
اچھے نتائج کے لئے اسے رات کو سونے سے پہلے لگائیں