ایک دن میں نے تنگ آ کر اپنا سر بیسن پر مار دیا جس سے میری ناک زخمی ہوگئی پھر ۔۔ ثروت گیلانی اپنی موٹی ناک کی سرجری سے متعلق بتاتے ہوئے

image

اداکارائیں مختلف قسم کی سرجریاں اپنے چہرے پر کرواتی ہیں تاکہ وہ خوبصورت نظر آئیں۔ ہم نے اکثر اداکاراؤں کو بخوشی چہرے کی سرجریاں کرواتے دیکھا ہے کہ لیکن اداکارہ ثروت گیلانی حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ:'' مجھے میری بہن کہتی تھی کہ اپنی ناک کی سرجری کروالو، لیکن اس وقت میں 23 سال کی تھی اور سب لوگ مجھے میرے چہرے کے ساتھ دیکھنے کے عادی ہو چکے تھے تو میں سمجھتی تھی کہ سرجری کروانا ضروری نہیں میں ایسے ہی ٹھیک ہوں۔ ''

لیکن ایک دن جب میں کالج میں پڑھتی تھی، جب میں نے اچانک تنگ ا کر اپنا سر واش بیسن میں دے مارا جس سے میری ناک زخمی ہوگئی اور خوب خون بہہ رہا تھا اس وقت گھر میں کوئی نہیں تھا، پھر میری بہن آئی اور مجھے ہسپتال لے کر گئی وہاں ہم اپنے فیملی ڈاکٹر طاہر کے پاس گئے انہوں نے میری بہن سے کہا کہ اس کا میں علاج کروں گا اور ناک بالکل ٹھیک کردوں گا۔ انہوں نے میری ناک کی سرجری کی اور کچھ دنوں بعد مجھے احساس ہوا کہ میری ناک اچھی ہوتی جا رہی ہے۔ میں نے باقاعدہ خود جا کر سرجری نہیں کروائی بس چوٹ لگنے کی وجہ سے کروانی پڑی۔

You May Also Like :
مزید

Sarwat Gilani Ne Nose Ki Surgery Karwayi

Sarwat Gilani Ne Nose Ki Surgery Karwayi - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Sarwat Gilani Ne Nose Ki Surgery Karwayi. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.