کیا آپ بھی اپنی پلکیں گھنی اور لمبی کرنا چاہتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے پلکوں کو گھنی کرنے کے لیے کون سا طریقہ بتایا؟ جانیے کچھ مفید ٹپس

image

خوبصورت آنکھیں ،گھنی اور لمبی پلکیں ہر ایک کو متاثر کرتی ہیں،شاعروں نے تو آنکھوں اور لمبی،گھنی پلکوں پر اشعار کہے ہیں،غزلیں لکھی لکھی ہیں۔لیکن اب یہ لمبی اور گھنی پلکیں کس طرح حاصل کی جاسکتی ہیں ہم یہاں اس کے بہت آسان حل لے کر آئے ہیں۔ایسی چیزیں جو ہر گھر میں دستیاب ہوتی ہیں ان کے استعمال سے آپ اپنی خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اب مصنوعی طور پر بھی پلکوں کی ایکسٹینشن لگوائی جا سکتی ہیں جو کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کے کلینک میں مناسب فیس ادا کر کے لگوائی جا سکتی ہیں ۔

کیسٹر آئل:۔

کیسٹر آئل پلکوں اور بھنووں کی خوبصورتی اور ان کو لمبا اور گھنا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔کیسٹر آئل رات کو سوتے وقت پلکوں پر لگائیں،اور کچھ ہی دن میں اس کا کمال دیکھیں۔

سیب کا سرکہ:۔

سیب کا سرکے میں اگر روئی بھگو کر اس کو پلکو پر لگائیں تو پلکیں گھنی اور لمبی ہوتی ہیں ۔

ناریل کا تیل:۔

ناریل کا تیل بھی پلکوں کی خوبصورتی میں بہت کارآمد ہے۔اس کو دن میں یا رات میں پلکو پر لگائیں۔اس سے پلکیں مضبوط اور گھنی ہوتی ہیں ۔

زیتون کا تیل:۔

زیتون کے تیل سے پلکیں مضبوط،گھنی اور لمبی ہو جاتی ہیں ،15 دن کے استعمال سے ہی آپ کو واضح فرق نظر آجائے گا۔
You May Also Like :
مزید

Shahista Lodhi Eye Lashes Tips

Shahista Lodhi Eye Lashes Tips - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Shahista Lodhi Eye Lashes Tips. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.