انجیکشن کے ذریعے بال کیسے اُگائے جاتے ہیں؟ دیکھیئے ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کون سا طریقہ کار بتا دیا

image

بالوں کی خوبصورتی ہر شخص کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، کیونکہ جب آپ کسی سے ملتے ہیں تو اس کی نظر آپ کے چہرے اور ماتھے پر سب سے پہلے جاتی ہے، یوں بالوں پر لوگوں کی توجہ بڑھتی ہے۔ مگر جب بال ہی خوبصورت یا صحت مند نہ ہوں تو انسان کو شرمندگی محسوس ہونے لگتی ہے۔ بالوں کی خوبصورتی کا دارومدار ہماری غذاؤں پر بھی ہوتا ہے اور کیئر پر بھی۔

کچھ لوگوں کی جینز میں ہیئر ہارمونز مضبوط اور طاقتور نہیں ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے لئے ہیئر ٹریٹمنٹس کروانا لازمی ہو جاتا ہے۔ ان پیئر ٹریٹمنٹس کونسا اور کس طرح کروائیں، یہ تو آپ کو ایکسپرٹ ہی بتا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر شائستہ کی بیوٹی کلینک میں آپ مختلف قسم کے بہترین بیوٹی کیئر ٹریٹمنٹس تو دیکھتے ہی رہتے ہیں۔ آج دیکھیئے کہ انجیکشن کے ذریعے کیسے بالوں کی نشوونما کی جاتی ہے۔

ڈاکٹر شائستہ نے یہ ویڈیو اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ کی ہے، جس کا لنک ذیل میں موجود ہے۔ آپ بھی دیکھیئے اور ان کے مشوروں سے فائدہ اٹھائیں۔

https://fb.watch/4xriFwHbh4/
You May Also Like :
مزید

Shaista Lodhi Tell About Hair Treatment

Shaista Lodhi Tell About Hair Treatment - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Shaista Lodhi Tell About Hair Treatment. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.