بازار کے شیمپو سے بال جھڑ رہے ہیں ۔۔ جانئیے گھر میں کیمیکل سے پاک ہربل شیمپو بنانے کا طریقہ جو بنائے بالوں کو مضبوط گھنا اور چمکدار

image

بال تو ہم سب ہی شیمپو سے دھوتے ہیں لیکن اکثر بازار کے کیمیکل والے شیمپو ہمارے بالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں آئیے آپ کو بتاتے ہیں گھر میں ہربل شیمپو بنانے کا طریقہ جو ہوگا بلکل کیمیکلز سے پاک اور بالوں کے لئے بہترین۔

گھر میں ہربل شیمپو بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے 100 گرام آملہ لیں۔

اب 100 گرام ریٹھا لیں۔

پھر 100 گرام سیکا کائی لیں اور ساتھ 100 گرام السی کے بیج لیں۔

اب ان تمام چیزوں جو چاپر میں پیس کر باریک پاوڈر بنا لیں۔ پھر ایک پتیلی میں 1.5 لیٹر پانی لیں۔

اب اس پانی میں سارے پاؤڈر شامل کر کے اسے اچھی طرح اُبال کر پکا لیں کہ یہ گاڑھا شیمپو جیسا ہو جائے۔

اب اسے 15 سے 20 منٹ پکانے کے بعد ٹھنڈا ہونے دیں۔

پھر اسے چھان کر کسی صاف بوتل میں بھر لیں۔

آپ اس شیمپو کو 2 سے 3 مہینے تک فریج میں رکھ کر استعمال کر سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Shampoo Ghar Par Banane Ka Tarika

Shampoo Ghar Par Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Shampoo Ghar Par Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.