سر کی خشکی کو کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ
سر کی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیے دو پتے روز میری کے لے کر چار کپ پانی میں پانچ منٹ ابالیں- اس کے بعد دس منٹ کے لیے پتوں کو بھگو دیں اس مرکب کو فلٹر کرلیں- اس وقت تک انتظار کریں جب تک یہ گرم ہے اور اس میں دو کھانے کے چمچ سرکہ شامل کردیں- اور اس مکسچر کو اپنے سر میں زور سے رگڑیں اور لگائیں اور یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کریں- خشکی دوبارہ نظر نہیں آئے گی - اگر یہ عمل جاری رکھیں گی تو خشکی ہمیشہ کے لیے غائب ہوجائے گی۔