سورج کی تبتی شعاعوں کی وجہ سے چہرے ہاتھ اور پاؤں کی جِلد جھُلس گئی ہے؟ تو بنائیں انہیں پہلے جیسا چمکدار بتائے گئے آسان طریقے سے

image

آج کل گرمی بہت زیادہ ہے اور سورج کی تیز شعاعیں آگ برسا رہی ہیں جس کہ وجہ سے ہماری جلد بھی بے حد خراب ہو جاتی ہے ہاتھ پاؤں اور چہرے کی رنگت خراب ہو جاتی ہے اور جلد جھلس جاتی ہے جس سے جلد چھٹکارا پانا آسان نہیں ہوتا۔

آج ہم آپ کو ایک ایسی بیوٹی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس کو آزما کر آپ فوری جھلسی ہوئی جلد کو نکھار سکتی ہیں اور دو سے تین استعمال میں اس کا رنگ واپس بحال کر سکتی ہیں تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔

ٹپ

گرمیوں میں چہرے اور ہاتھ جو سورج کی تیز شعاؤں سے متاثر ہوتے ہیں اور رنگ خراب ہو جاتا ہے، اس کے لیے بالائی والی آدھا کپ دہی لیں۔

اس میں ایک چائے کا چمچ خالص ہلدی شامل کریں۔

اور پھر اتنا آٹا ملائیں کہ پیسٹ کی شکل اختیار کر لے۔

اسے چہرے گردن اور ہاتھوں پر اچھی طرح مل لیں، اور رگڑیں یعنی اسکرب کریں۔

آدھے گھنٹے بعد مساج کرتے ہوئے اتار لیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

دو، تین گھنٹے بعد صابن استعمال کریں جلد نکھر کر صاف اور چمک دار ہو جائے گی سورج کی شعاعوں سے جھلسی ہوئی جلد پھر سے نرم و ملائم اور چمکدار ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Sooraj Se Jhulsi Hui Jild Thek Karne Ka Tarika

Sooraj Se Jhulsi Hui Jild Thek Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Sooraj Se Jhulsi Hui Jild Thek Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.