نہ چہرے پر نشان ہوئے نہ جلن بلکہ بال بھی ختم ہوگئے۔۔ اداکارہ صرحا اصغر نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے کونسی ٹریٹمینٹ کروائی؟

image

اداکارہ صرحا اصغر کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے سے کہیں سے نہیں لگتا کہ ان کے چہرے پر بال بھی ہیں۔ ظاہر ہے شوٹننگ سے قبل میک اپ سے چہرے کر فریش لُک دے دیا جاتا ہے لیکن کیمرے اور لائٹننگ کی وجہ سے وہ بال ابھرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ جس کے لیے کچھ روز قبل اداکارہ نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے بہترین اور جدید ٹیکنالوجی والا لیزر فیشل ہیئر ٹریٹمنٹ فوٹونا کروایا ۔

جس کے حوالے سے اداکارہ صرحا کہتی ہیں کہ: '' میں اپنے چہرے کے بالوں کو ختم کروانے کے لیے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک آئی تو مجھے پتہ چلا کہ یہاں کوئی جدید فوٹونا ٹریٹمنٹ آیا ہوا ہے جو بہت نیا اور ایک ہی نشست میں بہترین رزلٹ دینے والا ٹریٹمنٹ ہے۔ مجھے شروع میں گھبراہٹ ہوئی کہ ایسا کون سا ٹریٹمنٹ ہے کہیں میری جلد جل نہ جائے اور کوئی مضر اثرات چہرے کو خراب نہ کردیں لیکن جب یہ ٹریٹمنٹ شروع ہوا تو کوئی درد ہوا نہ جلن، نہ ہی جلد میں کسی قسم کا کھچاؤ محسوس ہوا۔ ٹریٹمنٹ کے بعد میری جلد اتنی سافٹ اور نرم ہوگئی کہ اب میں جو بھی فاؤنڈیشن چہرے پر اپلائی کرتی ہوں وہ آسانی سے جلد کی لیئر میں جذب ہو جاتی ہے اور چہرہ حسین ہو جاتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Srha Asghar Facial Hair Treatment

Srha Asghar Facial Hair Treatment - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Srha Asghar Facial Hair Treatment. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.