اسٹیم سے کریں چہرے کے داغ دھبوں کا خاتمہ
بھاپ لینے کی خاطر ایک پیالے میں کھولتا ہوا پانی ڈالیں۔ اپنے سر کو تولیہ سے ڈھانپ کر اپنا چہرہ پانی کے پیالے سے ایک فٹ اونچا رکھئے تاکہ بھاپ نکلنے نہ پائے دو یا تین منٹ کے بعد تولیہ ہٹا لیجئے اپنے چہرے کو گرم پانی سے دھولیں اور اسے تھپکنے کے انداز میں خشک کرلیں۔ کلینزنگ کا یہ عمل چہرے کے داغ دھبوں اور دانوں کو دبا کر ختم کرنے کی خواہش سے گریز کریں گا اگر آپ ایسا کریں گی تو یہ انفیکشن مزید آپ کی جلد کی گہرائی میں اتر جائے گا اور اسے درست ہونے میں دو گنا وقت لگ جائے گا۔