گرمی میں جلد کو صاف اور محفوظ رکھنے کے لیے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا لوشن بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ

image

صرف سردی میں لوشن لگایا جاتا ہے یہ بلکل غلط تاثر ہے، ہمیں گرمی کے موسم میں بھی ایک خاص قسم کا موسچرائزر لگانا ہوتا ہے کیونکہ ہماری جلد کو گرمیوں میں بھی موسچرائزنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس کے لئے آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی کمال کی ٹپ جس سے گرمیوں کا لوشن بنا کر آپ رکھ سکتے ہیں اپنی جلد کا مکمل خیال۔

ٹپ

• ایک خالی برنی میں 300 ایم ایل تازہ ایلوویرا جیل ڈالیں، آدھی برنی بھر لیں۔

• اس میں دوسری چیز لیموں یا پھر سرکہ ڈال سکتے ہیں۔

• اس میں ایک پورے لیموں کا رس یا پھر ¼ چائے کا چمچ سرکہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔

• اب اس برنی کو فریج میں رکھ دیں، گرمی میں روزانہ ہاتھ پاؤں اور چہرے پر اس موسچرائزر کا استعمال کریں نرم و ملائم جلد پائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Summer Lotion Banane Ka Tarika By Dr Bilquis

Summer Lotion Banane Ka Tarika By Dr Bilquis - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Summer Lotion Banane Ka Tarika By Dr Bilquis. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.