دن میں ایک بار ٹماٹر فیشل کرلیں اور پھر ۔۔۔ جانئیے اس کے فائدے اور گرمی میں کریں گھر بیٹھے رنگ گورا

image

گرمی سے جلد کی رنگت خراب ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی کالے دھبے بھی پڑجاتے ہیں جوکہ میک اپ کرکے بھی نہیں چھپتے۔ اور فیشل آج کل ہر کسی کی ضروریات کا حصہ بن گیا ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ہر کسی کا سیلون جانا اور گھنٹوں انتظار کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

آج وومن کارنر میں جانیئے گھر میں موجود چیزوں سے کیسے رنگ صاف کرنے کا خاص فیشل کیا جائے جس سے رنگ بھی صاف رہے اور جلد بھی موائسچرائز رہے۔

ٹپس:

ایک چمچ ایلوویرا جیل میں دو چمچ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور اس سے چہرے کا بیس منٹ تک مساج کریں۔

پھر ایک گیلے کپڑے سے چہرے کو صاف کرلیں۔

اب ایک چمچ چاول کے آٹے میں آدھا چمچ دہی اور آدھا چمچ لیموں مکس کرکے پیسٹ تیار کریں اور چہرے پر لگائیں۔

پھر ایک ٹشو کو گلیسرین میں ڈبو کر چہرہ صاف کریں۔

آخر میں ایک ٹماٹر کے دو ہیں کریں اور ٹماٹر پر نمک لگا کر چہرے کی اسکربنگ کے لئے بیس منٹ تک مساج کریں۔

لیجیئے گرمیوں میں رنگ گورا کرنے اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کو موائسچرائز کرنے کا بہترین فیشل۔

جلدی سے استعمال کریں کہیں آپ کے رنگ کو بھی دھوپ نہ لگ جائے۔

You May Also Like :
مزید

Tamatar Se Facial Karne Ka Tarika

Tamatar Se Facial Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Tamatar Se Facial Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.