ٹماٹر سے کریں چکنی جلد کا خاتمہ
ٹماٹر(پکا ہوا)۔۔۔۔۔1عدد
دودھ(تازہ)۔۔۔۔ 150ملی لیٹر
پانی ۔۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت
ٹماٹر کو بلینڈ کر کے چھان لیں۔ چھانے ہوئے رس میں برابر مقدار میں دودھ ملا لیں اب اسے چہرے اور گردن پر لگائیں 10منٹ بعد حسبِ ضرورت پانی سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔